امریکی ڈرون کی روس کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش

ماسکو(این این آئی)روسی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے نے روس کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ڈرون نے بحیرہ اسود پر پرواز کرتے ہوئے روس کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی۔روسی وزارت دفاع نے کہا کہ امریکی ڈرون طیارے کو روکنے کیلئے ایس یو 30 لڑاکا طیارہ بھیجا گیا۔وزارت دفاع نے مزید کہا کہ روسی لڑاکا طیارے کو دیکھ کر امریکی ڈرون روسی حدود سے واپس پلٹ گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...