چین کے شہر فولان میںمیں شدید بارشوں سے 6افراد ہلاک،4لاپتہ

بیجنگ(اے پی پی)چین میں شدید بارشوں سے 6افراد ہلاک اور 4لاپتہ ہو گئے ہیں۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ  چین کے شمال مشرقی صوبے جیلین کے شہر شولان میں شدید بارش کے بعد6 افراد ہلاک اور 4 لاپتہ ہو گئے ہیں ۔ برسات کے باعث متاثرہ علاقے سے مجموعی طور پر 18,916 افراد کو نکالا گیا ہے، 21 خاندانوں کو عارضی طور پر نقل مکانی کی سہولیات قائم کی گئی ہے۔ریسکیو فورسز نے 85 بجلی اور 26 ٹیلی کمیونیکیشن سہولیات کو بحال کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...