قصور جھلکیاں حاجی شریف مہر سے)
وزیراعظم میاں شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر 5:40 پہ لینڈ کیا۔ ہیلی پیڈ سے جلسہ گاہ کا راستہ تقریبا 10 کلومیٹر کا تھا‘ جلسہ گاہ میں 30000 کرسیوں کا انتظام تھا۔ وزیراعظم نے جلسہ سے خطاب کے بعد ملک احمد خاں کے ڈیرہ پر ظہرانہ میں شرکت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف تقریبا 3 گھنٹے قصور رہے۔
وزیراعظم میاں شہباز شریف 4:58 پر بذریعہ ہیلی کاپٹر واپس روانہ ہوئے۔ جلسہ گاہ میں وزیراعظم میاں شہباز شریف نے تالیوں سے عوام کی آمد کی پذیرائی کی۔
جلسہ گاہ میں 30 ہزار کرسیاں‘ وزیراعظم کی ملک احمد خان کے ڈیرے پر تواضع
Aug 07, 2023