ننکانہ:ٹرانسپورٹ عملہ نے از خود 50روپے فی سواری اضافہ کردیا


 ننکانہ صاحب(نامہ نگار)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ہی ٹرانسپورٹ عملہ نے از خود 30سے 50روپے فی سواری اضافہ کردیا، مسافروں سے اوورچارجنگ کے علاوہ موٹر وے ٹائم سمیت دیگر مسافر گاڑیوں میں اوورلوڈنگ کا سلسلہ جاری، مسافروں کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے ۔

ای پیپر دی نیشن