پاکستان میںآزاد ، شفاف انتخابات کے منتظر ہیں ، برطانوی ہائی کمشنر 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے ہم پاکستان میں آزاد‘ شفاف انتخابات کے منتظر ہیں۔ ہمارے پاکستان کے اچھے تعلقات ہیں، اس وقت ماحولیاتی تبدیلی سے ہمیں سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ پاکستان میں لوگ سیلاب‘ شدید بارشوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ ان موسیماتی تبدیلیوں کا پوری دنیا کو سامنا ہے۔ اگلے ماہ سے ہم معاشی اور تعلیمی سہولتوں کو لانچ کر رہے ہیں جس میں پاکستانیوں کو برطانیہ میں تعلیم کے خاصے مواقع ہیں۔ برطانیہ 11.6 ارب پا¶نڈ موسمیاتی فنڈز میں دے رہا ہے۔
ہائی کمشنر

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...