سابق صوبائی وزیر سلیم اقبال کے ختم قل   چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی شرکت


تلہ گنگ (نامہ نگار)تلہ گنگ سے پنجاب اسمبلی کے سدا بہار ممبر سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال کے ختم قل میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے شرکت کی۔اتوار کو چیف جسٹس پاکستان کی ڈیرہ سلطان تلہ گنگ آمد پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے چیف جسٹس پاکستان نے ملک سلیم اقبال مرحوم کے پوتے ملک طارق سلطان اور نواسے ملک شہر یار اعوان سے تعزہت کی اور ملک سلیم اقبال کے لئے دعائے مغفرت کی۔ ملک سلیم اقبال کی رہائش گاہ ڈیرہ الحاج سلطان میں منعقدہ ختم قل شریف میں سیاسی مزہبی سماجی رہنماں اور ملک سلیم اقبال کے قریبی ساتھیوں نے شرکت کی ۔
 ختم قل

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...