سوات (نیٹ نیوز) سوات اور گردو نواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 148 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
زلزلہ