لاہور(سپورٹس رپورٹر)پیرس اولمپک گیمز 2024،مینز شارٹ بورڈ سرفنگ ایونٹ میں میزبان فرانس کے سرفرکائولی واست نے سونے کا تمغہ جیت لیا،آسٹریلیا کے سرفر جیک رابنسن نے سلور اور برازیل کے گیبریل مڈینا نے برانز میڈل اپنے نام کیا،۔ فرانس کے سرفرکائولی واست نے 17.67سکور کیساتھ پہلی پوزیشن کیساتھ طلائی تمغہ جیت لیا۔