منڈی بہاؤالدین: 32 دکانوں کا کرایہ  بڑھانے کے خلاف ہائیکورٹ کا حکم امتناعی  

Aug 07, 2024

 لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے منڈی بہائوالدین میں ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے 32دکانوں کا کرایہ بڑھانے کے خلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔ درخواست گزاروں کے وکیل  نے موقف اپنایا کہ منتخب نمائندے دکانوں کا کرایہ بڑھانے کا اختیار رکھتے ہیں۔

مزیدخبریں