لاہور (خبرنگار) چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کا تقرر ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور یونس خان کو فریق بنایا گیا ہے۔ ندیم سرور ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری قانون کے منافی ہے۔ وقار یونس کی تقرری کے لیے کوئی اخبار اشتہار نہیں دیا گیا۔
ایڈوائزر چیئرمین پی سی بی وقار یونس کا تقرر ہائیکورٹ میں چیلنج
Aug 07, 2024