خلیل قمر کیس: ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت‘ سماعت 10 اگست تک ملتوی

Aug 07, 2024

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے خلیل الرّحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت بعد از گرفتای پر سماعت 10 اگست تک ملتوی کر دی۔ مدعی مقدمہ کی جانب سے وکالت نامہ جمع کروایا، عدالت نے دلائل کیلئے مہلت دے دی۔

مزیدخبریں