لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسجد نبویؐ شریف کے امام صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ دورہ پاکستان کے دوران 13 اگست بروز منگل جامعہ اشرفیہ لاہور میں نماز عشاء پڑھائیں گے۔ سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالمالکی حفظہ اللہ اور رابطہ عالم اسلامی کے مدیر سعد مسعود الحارثی حفظہ اللہ اور دیگر شخصیات بھی ہمراہ ہوں گی۔