لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مصباح خان کی خدمات وزارت قانون و انصاف کے سپرد کر دی گئیں۔ انہیں بنکنگ کورٹ لاہور تعینات کیا جائے گا، جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صادق مسعود صابر کو ڈائریکٹر جنرل جوڈیشل اینڈ کیس مینجمنٹ لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا کا حکم دیا گیا۔
2 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج او ایس ڈی مصباح خان بنکنگ کورٹ‘ صادق مسعود کی جوڈیشل اینڈ کیس مینجمنٹ تعیناتی
Aug 07, 2024