منڈی بہائوالدین(این این آئی)منڈی بہاؤالدین میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کو شبہ تھا کہ مقتولہ ان کے گھر پر جادو کرتی تھی۔ پولیس کا بتانا ہے کہ تھانہ پھالیہ میں فریقین میں صلح بھی کرائی گئی تھی جس کے بعد خاتون تھانے سے واپس گھر جارہی تھی۔