کسووال: نازک عضو کاٹنے کا مقدمہ بیوی اور سہیلی کے خلاف 4 دن بعد درج 

Aug 07, 2024

کسووال (نامہ نگار) صدر  پولیس نے چک نمبر 22 گیارہ ایل پرائیویٹ ہسپتال میں احمد شہباز کا عضو نازک کاٹنے کے الزام میں نرس اسماء رحمانی اور اس کی دوست نعیمہ کے خلاف مقدمہ 4 یوم کی تاخیر سے درج کر لیا۔ چک نمبر 170 نو ایل کے زمیندار محمد سلیم کے بھائی احمد شہباز نے دو سال قبل دوسری شادی نرس اسماء لیاقت رحمانی سے کی تھی۔

مزیدخبریں