اسلام آباد (وقائع نگار )الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی کامیابی کے خلاف بابر نواز کی درخواست پر سماعت کے دوران ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر (ڈی آر او) نے اپنی رپورٹ انتخابی نگران ادارے کو ارسال کردی۔
عمر ایوب کی کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
Aug 07, 2024