22 ٹرینوں کی نجکاری روک دی گئی 

لاہور (نیٹ نیوز) پاکستان ریلوے نے کم ٹیکنیکل بڈز، بنچ مارک کم کرنے کی درخواستوں کے باعث مسابقت نہ ہونے پر 22 ٹرینوں کی نجکاری کا عمل روک دیا۔

ای پیپر دی نیشن