حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی تحریری معاہدے  کے باوجود بلوچستان میں دھرنے نہ ختم ہو سکے

Aug 07, 2024

گوادر(این این آئی)حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان تحریری معاہدے کے باوجود بلوچستان کے مختلف شہروں میں نہ دھرنے ختم ہو سکے، گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا میرین ڈرائیو پر بدستور جاری ہے۔دھرنے کے باعث اہم شاہراہوں سے رکاوٹیں بھی نہیں ہٹائی گئیں۔

مزیدخبریں