سجاد الحسن سی پی او آفس  راولپنڈی کے پی آر او مقررٍ

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسپکٹر سجاد الحسن سی پی او آفس راولپنڈی پولیس کے پی آر او مقرر کر دیئے گئے انہوں نے اپنی ڈیوٹی جوائن کر لی ہے پی آر او نے کہا کہ انشااللہ اپنی بھرپور کوشش سے بہتر سے بہترکام کرنے کی کوشش کروں گا۔

ای پیپر دی نیشن