اداکارہ دردانہ رحمن 15 دسمبر کو اپنی سالگرہ منائینگی Dec 07, 2009 سفیر یاؤ جنگ لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ دردانہ رحمن 15 دسمبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ اس موقع پر وہ 15 یونڈ کا کیک کاٹیں گی۔ انہوں نے کہا کہ حالات تو ایسے نہیں لیکن بچوں کے اصرار پر سادگی سے سالگرہ منا رہی ہوں۔