کوئٹہ: سوئی گیس کی لیکیج، دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق


کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) کوئٹہ کی بلوچ کالونی کے ایک گھر میں سوئی گیس کے اخراج سے دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ دو روز قبل بھی کوئٹہ میں ظالم سوئی گیس نے میاں بیوی اور دو بچوں کی جان لے لی تھی۔

ای پیپر دی نیشن