بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

مےرپور (نیوز ایجنسیاں) بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج شیر بنگال نیشنل سٹیڈیم میرپور میں کھیلا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن