پاکستان کےساتھ فرانسےسی آبدوزوں کے سودا مےں مبےنہ بدعنوانی ،لبنانی نژاد فرانسےسی بزنس مےن 15لاکھ ےورو کی منی لانڈرنگ کے الزام مےں گرفتار


پےرس (آن لائن) پاکستان کے ساتھ فرانسےسی آبدوزوں کے سودا مےں مبےنہ بدعنوانی مےں ملوث لبنانی نژاد فرانسےسی بزنس مےن کو 15لاکھ ےورو کی منی لانڈرنگ کے الزام مےں گرفتار کرلےا گےا ہے۔ عدالتی ذرائع نے بتاےا کہ زاہد تقی الدےن جو فرانس مےں غےر قانونی سےاسی مالکاری کے سکےنڈلز مےں ملوث ہےں، مارچ2011ءمےں معمر قذافی حکومت کی برطرفی سے قبل اےک نجی پرواز مےں اس رقم کے ساتھ پکڑے گئے تھے اور ان کا مقدمہ کراچی تحقےقات کے انچارج جج ری نا¶د وان روئن بےکی اور راجر لی لائر کے پاس ہے۔

ای پیپر دی نیشن