اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اردن کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب کردیا۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب کے مقابلے میں اردن کے حق میں 176 ووٹ ڈالے گئے جبکہ سعودی عرب کو صرف ایک ووٹ ملا۔ اردن کے وزیر خارجہ ناصر جودھے نے اس حوالے سے کہا کہ عالمی سطح پر اتنی بڑی حمایت اردن کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اردن کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب کرلیا
Dec 07, 2013