نئی دہلی(آن لائن) بھارت نے پاکستان پر الزام تراشی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی کا بنیادی ڈھانچہ ملکی سلامتی کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے تاہم سکیورٹی فورسز اور تمام ایجنسیاں سرحدوں کے تحفظ اور دفاع کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے کا کہنا تھا کہ بھارت میں ہونے والے تمام دہشت گردی کے واقعات میں پاکستان کا ہاتھ ہے۔
بھارت میں دہشت گردی کے تمام واقعات میں پاکستان کا ہاتھ ہے ملکی دفاع کیلئے تیار ہیں: سشیل کمار شندے
Dec 07, 2013