کراچی (نوائے وقت رپورٹ) عامل نے 11 سالہ بچے کی پلکیں اور گلے کو بلیڈ سے کاٹ دیا۔ بچے کے جسم پر بھی بلیڈ کے وار کئے گئے۔ بچہ زخمی حالت میں عیسیٰ نگر قبرستان کراچی سے ملا ہے۔ بچے کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔
عامل نے جادو ٹونے کیلئے 11 سالہ بچے کی پلکیں، گلا کاٹ کر زخمی کردیا
Dec 07, 2013