لاہور(خصوصی رپورٹر)پی آئی اے کے سٹیشن مینیجر اولمپیئن منظور حسین جونیئر کو قومی ایئر لائن کی انتظامیہ نے گروپ 8 سے گروپ 9 میں ترقی دے کر ڈپٹی جنرل مینیجر پیسنجر ہینڈلنگ سروسز لاہور ایئر پورٹ پر تعینات کر دیا گیا ۔
منظور جونیئر کی گروپ 9میں ترقی ، پی آئی اے ڈپٹی منیجر ہینڈ لنک سروسز تعینات
Dec 07, 2013