ٹریژری بلز کیلئے پیشکشیں منظور

کراچی(کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں کو نقدی کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے جمعہ 6دسمبر 2013ء کو اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت ٹریژری بلز کیلئے 6دن کی فروخت کے لئے اوسطاً 9.91فیصد سالانہ شرح سود پر  ایک کھرب 5ارب روپے کی نقدی فراہم کی ہے۔ اس سلسلہ میں مجموعی طورپر ایک کھرب  58ارب 65کروڑ روپے کی پیش کشیں اسٹیٹ بینک کو موصول ہوئی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...