لاہور (نیوز رپورٹر) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال سے منسلک امیرالدین میڈیکل کالج میں آج سے ایم بی بی ایس کے دوسرے تعلیمی سیشن کا آغاز ہو گا ۔
امیرالدین میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے دوسرے تعلیمی سیشن کا آغاز آج ہو گا
Dec 07, 2013