غداری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے زاہد حامد کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

Dec 07, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے غداری کیس میں سابق وفاقی وزیر زاہد حامد کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی ہے۔ اعتراض میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔

مزیدخبریں