عمران کی زیرصدارت لاہور میں اجلاس، گارڈز نے سینئر پارٹی رہنماؤں کو دفتر میں د اخلے سے روکدیا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے گلبرگ آفس میں عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کا اہم اجلاس ہوا جس کے دوران پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو دفتر کے اندر جانے سے روکدیا گیا۔ گارڈز نے شفقت محمود، عمر چیمہ، سردار کامل عمر، حامد معراج اور حامد زمان کو روکا۔ اجازت نہ ملنے پر رہنما واپس چلے گئے۔ بعدازاں شفقت محمود کو پارٹی اجلاس میں بلا لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...