راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کے شوہر سپردخاک

Dec 07, 2014

راولپنڈی (نیوز ایجنسیاں) مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی بیگم طاہرہ اورنگزیب کے شوہر، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ امور مریم اورنگزیب کے والد اور سنیٹر نجمہ حمید کے بہنوئی راجہ اورنگزیب کو سپردخاک کردیا گیا۔

مزیدخبریں