کوئٹہ (آن لائن) فرنٹیئر کور کے عملے نے دالبندین کے علاقے سے 8 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔یہ بغیر کسی قانونی دستاویزات کے سفر کر رہے تھے۔گرفتار باشندوں کو لیویز کے حوالے کر دیا گیا، مزید کارروائی لیویز کر رہی ہے۔
دالبندین: فرنٹیئر کور نے 8 افغان باشندے گرفتار کرلئے
Dec 07, 2014