پشاور(نوائے وقت نیوز)پشاور میں آج ایک روزہ انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی، موٹر سائیکل چلانے پرصبح8بجے سے 5بجے تک پابندی ہو گی ۔
، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی صبح8بجے سے 5بجے تک ہو گی۔7لاکھ سے زائد بچوں کی انسداد پولیو مہم کے دوران قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔