نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن سے پہلے نریندر مودی نے کہا تھا کہ وہ وزیراعظم بن کر چین اور پاکستان سے نمٹ لیں گے۔ پچھلی حکومت میں مقبوضہ کشمیر میں امن تھا۔ انتخابات سے پہلے نریندر مودی جہاں گئے فسادات پھوٹ پڑے۔
راہول گاندھی
مودی کشمیر میں ”دہشت گردی“ کے ذمہ دار ہیں‘کہتے تھے پاکستان، چین سے نمٹ لینگے: راہول گاندھی
Dec 07, 2014