دماغ کا کینسر ختم ہوگیا، علاج جاری رکھوں گا: سابق امریکی صدرجمی کارٹر

نیو یارک (رائٹرز) سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے کہا ہے کہ انکا دماغ کا کینسر ختم ہوگیا ہے۔ 91 سالہ کارٹر نے کہا انکے حالیہ ایم آر آئی سکین میں کینسر کی علامات نہیں پائی گئیں تاہم وہ علاج جاری رکھیں گے۔ انہوں نے اگست میں جگر سے دماغ تک پھیلے میلانوں کا علاج شروع کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...