اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزارت منصوبہ بندی ترقیات و اصلاحات کے زیر اہتمام کل موجودہ حکومت کی وسط مدتی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ایک خصوصی اجلاس پلاننگ کمشن آڈیٹوریم میں منعقد ہو گا۔ اجلاس میں حکومت کی اب تک کی کارکردگی اور مستقبل کی حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا۔
وسط مدتی کارکردگی