تامل ناڈو میں سیلاب سے تباہی، بچہ اٹھانے والی تصویر، وزیراعلیٰ جے للیتا پر تنقید

چنئی (اے ایف پی) تامل ناڈو میں سیلاب سے تباہی کے بعد وزیراعلیٰ جے للیتا پر تنقید کی جا رہی ہے، علاقے میں ایک بل بورڈ پر انہوں نے سیلاب سے بچاتے بچے کو پکڑ رکھا ہے جس پر تنقید ہو رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن