نیویارک (نیٹ نیوز) ماہرین طبیعات کے ایک گروہ کے نظرئیے کے مطابق کائنات میں کئی جہان وجود رکھتے ہیں جو باہم تعامل کر کے ایک دوسرے پر اثرانداز بھی ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے ڈاکٹرز ڈیرک اندرے ڈیکارٹ کا دعویٰ ہے کہ متوازی جہانوں کا وجود ایک حقیقت ہے۔