کراچی (آن لائن) ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ رئیل سیکٹر کے لئے حال ہی میں منظور شدہ ایمنسٹی سکیم پر پابندی لگائی جائے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے سپریم کورٹ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا نئے انکم ٹیکس ( ترمیمی ) ایکٹ 2016 پر غور کیا جائے اور معقول احکامات دیئے جائیں تاکہ یہ اور دیگر ایمنسٹی سکیمیں ختم ہوں اور ان پر پابندی لگائی جائے۔
رئیل ا سٹیٹ سیکٹر کیلئے ایمنسٹی سکیم پر پابندی لگائی جائے : ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سپریم کورٹ میں درخواست
Dec 07, 2016