پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد بدعنوانی کا دن 9دسمبر کو منایا جائے گا

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد بدعنوانی کا دن 9دسمبر کو منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک بھر میں خصوصی تقریبات، کانفرنسز، سیمینارز، مذاکرے، مباحثے منعقد کیے جائیں گے جبکہ واکس کا بھی اہتمام کیا جائے گا جس کا مقصد عوام میں رشوت ستانی کے خلاف شعور بیدار کرنا ہے نیز مختلف تعلیمی اداروں میں مذکورہ دن کے حوالے سے پوسٹرز، پینٹنگز، سلوگنز کے خصوصی مقابلے بھی منعقد ہوںگے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...