پے سکیل فوری اپ گریڈ، تعلیمی اداروں میں سےاسی مداخلت ختم کی جائے

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب حکوت کی اساتذہ کے حوالے سے پالیسی کے خلاف منگل کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اصغر مال میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اساتذہ نے اعلان کیا کہ وہ اپنے مطالبات منوانے تک احتجاج جاری رکھےں گے جن کا مطالبہ تھا کہ ان کے پے سکےل فوری اپ گرےڈ کئے جائےں تعلےمی اداروں سے سےاسی مداخلت ختم کی جائے رےٹائرمنٹ پر اساتذہ کو گروپ انشورنس ےکمشت ادا کی جائے دےگر صوبوں اور وفاق کی طرح پنجاب بھر کے اساتذہ کو بھی ٹائم سکےل دےا جائے کنٹرےکٹ لےکچراروں کو پے پروٹےکشن دی جائے اساتذہ رہنماﺅں نے کہا کہ وہ اپنے حق کےلئے احتجاج کرنے لاہور بھی جائےں گے ۔

ای پیپر دی نیشن