محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پراپرٹی ٹیکس کی نادہندہ90 جائےدادیں سیل کردیں

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) محکمہ اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن راولپنڈی نے پراپرٹی ٹےکس کی نادہندہ90 جائےدادےں سےل کردےں اس سلسلے مےں شعبہ پراپرٹی ٹےکس کی ٹےموں نے منگل کو پنڈورہ ، محلہ راجہ سلطان ، صادق آباد ، سےٹلائٹ ٹاﺅن کے علاقوں مےں کرےک ڈاﺅن کےا ےہ کارروائی پراپرٹی ٹےکس کی پہلی ششماہی کی وصولی تےز کرنے کےلئے کی گئی ہے تاکہ31 دسمبر تک پراپرٹی ٹےکس نادہندہ جائےدادوں سے زےادہ سے زےادہ رےکوری کی جا سکے جو مالکان اپنی جائےدادوں کے واجب الادا ٹےکس جمع کرائےں گے ان کی جائےدادےں فوری ڈی سےل کرنے کےلئے ای ٹی او شاہد شےخ نے عملے کو ہداےات جاری کردی ہےں۔

ای پیپر دی نیشن