کرپشن پر سزائے موت کا بل دوبارہ قومی اسمبلی میں پیش کرونگا: جمشید دستی

Dec 07, 2016

ملتان (آئی این پی ) پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کرپشن پر سزائے موت کے قانون کے حوالے سے قومی اسمبلی میں بل دوبارہ پیش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کو دہشت گردوں سے زیادہ معاشی دہشت گردوں سے خطرہ ہے۔

مزیدخبریں