راولپنڈی: ہوٹل میں مردہ پائے جانے والے جاپانی باشندے کی آخری رسومات ادا، دفن کردیا گیا

Dec 07, 2016

راولپنڈی(آن لائن) نجی ہوٹل میں 20روز قبل پراسرار طور پر مردہ پائے جانے والے جاپانی باشندے کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں جس کے بعد اسے فیض آباد کے قریب دفن کر دیا گیا۔ اوٹا اکیرا نامی جاپانی شہری ہوٹل کے باتھ روم میں مردہ پایا گیا تھا۔

مزیدخبریں