گوجرانوالہ: ڈسٹرکٹ ہسپتال میں مریض کے ورثاءاور سکیورٹی گارڈ میں جھگڑا ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش

Dec 07, 2017

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ ہسپتال مےں مرےض کے ورثاءاور سکےورٹی گارڈ مےں جھگڑا، دونوں نے اےک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ تفصےلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہسپتال مےں تعےنات سکےورٹی گارڈ نے مرےض کے ورثاءکو اےمرجنسی وارڈ مےں جانے سے منع کےا، دونوں میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہو گےا، دونوں جانب سے اےک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کی گئی تاہم موقع پر موجود لوگوں نے مداخلت کرکے معاملہ رفع دفع کروا دےا۔
تھپڑوں کی بارش

مزیدخبریں