لاہور( اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل سیشن آفتاب احمد رائے نے سابق رکن اسمبلی سیمل راجہ کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوی کی سماعت میں مزید گواہان کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت مزید ملتوی کردی۔
سیمل راجہ کیخلاف دائر ہتک عزت دعویٰ کی سماعت ملتوی
Dec 07, 2017