کراچی میں سٹریٹ کرائمز :سندھ ہائیکورٹ نے اعلیٰ افسروں سے جواب طلب کرلیا

کراچی (وقائع نگار)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں سٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام کیلئے دائر درخواست پر آئی جی سندھ، تمام ڈی آئی جیز، چیف سی پی ایل سی،ڈی جی رینجرز اور دیگر سے جواب طلب کرلیا ۔ چیف سیکرٹری، سیکرٹری داخلہ اور دیگر فریقین کو بھی 10 جنوری تک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...