کوالالمپور (نوائے وقت رپورٹ) ملائشین خاتون اول نے عمران خان کا ہاتھ کیوں پکڑا خود ہی بتا دیا۔ خاتون اول ملائیشیا نے کہا کہ عمران خان ایک سٹار ہونے کے باوجود 2 بار ملائیشیا آئے۔ عمران خان میرے لئے بیٹوں جیسے ہیں۔ عمران خان مجھے ماں کہتے ہیں اس لئے ہاتھ پکڑا۔
عمران خان بیٹوں جیسے مجھے ماں کہتے ہیں اسلئے ہاتھ پکڑا، ملائیشین خاتون اول
Dec 07, 2018