اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)آئیسکو نے ڈی ایم (ٹیک) چکوال سرکل نوروز علی کو ڈی ایم آپریشن ڈویژن تلہ گنگ کا اضافی چارج تفویض کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن تلہ گنگ (اربن) کو ایس ڈی او آپریشنز سب ڈویژن تلہ گنگ (رورل) کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔